عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر
حکومت نے آج بھی ہم سے بل شیئر نہیں کیا،چیئرمین پی ٹی آئی
کل اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا اورنہ دھرنا ہوگا،چیئرمین پی ٹی آئی
سپریم کورٹ فیصلے کی مطابق توشہ خانہ 2، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہر
نئے قانون میں لکھا ہے کابینہ کے فیصلے کو استثنیٰ حاصل ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر
فوج اپنے ملازمین کیخلاف جو کارروائی کرنا چاہتی ہے کرے ، چیئرمین پی ٹی آئی
پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے،بیرسٹر گوہر
قومی اسمبلی کی کارروائی سے متعلق اسپیکر سے مختلف معاملات پر بات چیت ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
محموداچکزئی سےمذاکرات کب اورکس بنیادپرکرنےہیں یہ حکومت کی صوابدیدہے،بیرسٹرگوہر
بانی پی ٹی آئی نے بھی سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کو بات چیت کی اجازت دے رکھی ہے، چیئرمین تحریک انصاف
جے یو آئی کا کسی بھی سیاسی الائنس میں شامل ہونے سے انکار
پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر رکھیں گے اتحاد میں شامل نہیں ہو نگے، مولانا فضل الرحمن
فضل الرحمان سےاسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف کی سربراہ جے یو آئی کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی تردید
دنیا نے دیکھ لیا کہ کیس بے بنیاد تھا،عدت کیس کے فیصلے پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل
سابق چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے ہیں ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہو
بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، بیرسٹر گوہر
ہم نے بانی پی ٹی آئی کو بتایا دوریاں بڑھ رہی ہیں اس کیلئے ڈائیلاگ ضروری ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد جیل سے باہر ہونگے،بیرسٹر گوہر
بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سیاسی کیسز بنائے گئے تھے
بیرسٹر گوہر کا انتقامی سیاست نہ کرنے کا اعلان
ہماری طرف سے سب کےلیے عام معافی ہے، ہم کہتے ہیں کہ ملک اور قوم کی خاطر سیز فائر ہونا چاہیے۔
بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے،یہ لوگوں کی زبان بندی کرانا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
بہت جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی پھر عوام میں ہوں گے ، بیرسٹر گوہر خان
اپوزیشن لیڈرعمر ایوب بہترین انداز میں چل رہےہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبر پختونخوا میں بڑا جلسہ کریں گے ، بیرسٹر گوہر
جلسے کا عنوان قیدی 804 کی رہائی ہو گا ، تاریخ کا اعلان چند روز میں کیا جائے گا
سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے پر قائم ہیں ، بیرسٹر گوہر
مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے ، بیرسٹر گوہر
آصف زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے اچھا شگون نہیں ہو گا ، ان لوگوں نے عہدے اہلیت کو دیکھے بغیر بانٹے
ففتھ جنریشن والی دھاندلی ہوئی ، مینڈیٹ چوری کرکے پارلیمان میں نہیں آنا چاہئے ، بیرسٹر گوہر
کسی چیز میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو مس کر رہے ہیں ، عمر ایوب
مخصوص نشستوں کے معاملے پر غبن ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر
مخصوص سیٹیں میرٹ بیسڈ ہوتی ہیں، اگر یہ دوسری پارٹی کے لوگوں کے پاس چلی گئیں تو خیرات سمجھ کر بانٹیں گے، رہنما تحریک انصاف
مخصوص نشستوں کے بغیر قومی اسمبلی اجلاس غیر قانونی ، الیکشن کمیشن بہتر فیصلہ کرے ، بیرسٹر گوہر
کچھ شرم ، کچھ حیا ہوتی ہے، ایک مینڈیٹ چور کو پنجاب میں وزیراعلیٰ منتخب کیا گیا ، صاحبزادہ حامد رضا

