ان سے قبل عرفان پٹھان 22 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست تھے
بھارت کے سابق کرکٹر کو پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کی گپ شپ پسند نہ آئی
اس سے پہلے بھی وریندر سہواگ پاکستانی فاسٹ بالر کو نشانہ بنا چکے ہیں
وارنر کی طرف سے یہ انتہائی شرمناک عمل تھا، بھارتی کھلاڑی
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پاؤں پر 48 پش آپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا
پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد بلال کے درمیان کھیلاگیا۔
محمد بلال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فریم کے میچ میں بھارتی حریف سندھیپ گلاٹی کو صفر کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست دی
میانک اگروال کو شنکر کے متبادل کے طور پر شامل کرلیا گیا ہے، بھارتی ٹیم انتظامیہ۔







