مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو شہید کر دیا

فائرنگ کا نشانہ بننے والے بے گناہ شہری کے بیٹے اور بیٹی نے انصاف کی اپیل کر دی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت، 4 نوجوان شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نہ رک سکا۔

مودی حکومت کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے، عمران خان

مقبوضہ وادی کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کردیا

بے گناہ کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس

ایل او سی خلاف ورزی، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

ایل او سی کے سیکٹر ستوال میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 45 سال کا پاکستانی شہری زخمی ہوا، دفتر خارجہ

دوسروں کی جنگ میں شرکت کر کے ہم نے بہت نقصان اٹھایا، فخر امام

بھارت نے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر میں جو قدم اٹھایا اس کی کسی ملک نے حمایت نہیں کی، چیئرمین کشمیر کمیٹی کا خطاب

مقبوضہ وادی میں جیلیں کشمیریوں سے بھر چکی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارہ

مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی معطل ہوئے 18 دن ہوگئے، سرینگر کی دیواروں پر آزادی کے پوسٹرز لگ گئے۔ مودی

‘بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے تقسیم کا منصوبہ بنا لیا ہے’

سردار مسعود خان نے کہا کہ  بھارت جموں کو صوبہ  لداخ اور کشمیر کو دہلی کے کنٹرول میں لانا چاہتا ہے۔

تین  معصوم کشمیریوں کی زندگی کے 23 سال اندھے بھارتی قانون کی نذر

23 سال قبل بھارت میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کشمیریوں کو اب بے گناہ قرار دے کر رہا تو کر دیا گیا لیکن ان کی زندگی، مستقبل اور خاندان سب اجڑ کر رہ گیا ہے۔ 

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ڈپٹی ہائی کمشنر طلب

پاکستان نے بھارت سے 22 اور 23 جولائی کو ایل او سی پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج کیا، دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز