نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنیکا فیصلہ

فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، ایس ایس جی سی

پنجگور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

جاں بحق افراد کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں، لیویز حکام

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ہوا۔

سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اور آر ایل این جی 20 روپے کلو مہنگی

سی این جی  اورآرایل این جی کی فی کلو قیمت 200روپے مقرر کر دی گئی

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 3 اہلکار شہید

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا، آئی ایس پی آر

بلوچستان: 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

صوبائی وزرا کے قلمدانوں کا نوٹی فکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو ہر ممکن وسائل فراہم کریں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

جان محمد جمالی کو نمونیا کی شکایت کے باعث نجی اسپتال میں بغرض علاج داخل کیا گیا ہے۔

پنجگور میں دھماکے سے2 افراد جاں بحق

دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، پولیس

جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکربلوچستان اسمبلی منتخب

ڈپٹی اسپیکر اجلاس میں منتخب اسپیکر کے نام کا اعلان کریں گے

ٹاپ اسٹوریز