آزادی مارچ: بلاول بھٹو اور اسفند یار ولی کے درمیان ملاقات

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

’پی پی پی آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوگی‘

ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں لیکن دھرنے میں بیٹھنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، نوید قمر

مولانافضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کردیا

فیصلے سب کو اعتماد میں لے کر کیے جا رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی

حزب اختلاف مقصد ایک ہونے کی وجہ سے قریب آ سکتی ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا ایک ہی مؤقف ہے کہ یہ حکومت دھاندلی زدہ ہے اور اس حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف اور بلاول بھٹو آزادی مارچ مؤخر کرانے پر متفق ہیں، ذرائع

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو واپس روانہ

دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ہونا طے پائی تھی

کاش عمران خان دوسرے بھٹو ہوتے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کام نہیں کر سکتے کیونکہ صاف نظر آ رہا ہے یہ دھاندلی زدہ حکومت ہے۔

حکومت کو غیر جمہوری اقدامات کے ذریعے انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ یہ آرڈیننس فاٹا اور پاٹا میں اس وقت نافذ رہا جب عسکریت پسند ی عروج پر تھی،فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد سمجھا گیا کہ سامراجی دور کے ظالمانہ قوانین کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ 

’عالمی برادری پائیدار امن کے خواب کو حقیقت بنانےکا آغاز مسئلہ کشمیر کے حل سے کرے‘

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستانی قوم دنیا میں امن و آشتی کی علمبردار ہے،کل آنے والی نسلوں کو پائیدار امن دینے کی خاطر آج ہمیں اسکولوں پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا ہوگا۔ 

پیپلز پارٹی کے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کورکمیٹی کے اجلاس میں یہ بھی کہا کہ سید مراد علی شاہ جیل میں ہوں یا ریل میں وزیر اعلی وہی رہیں گے۔ 

ٹاپ اسٹوریز