شہری نے لائبریری کو 50 برس بعد کتاب واپس کر دی

10 پینس فی دن کے حساب سے کتاب پر ایک ہزار 254 برطانوی پاؤنڈز جرمانہ بنتا ہے

کتے کے حملے سے 17 ماہ کی بچی کی جان چلی گئی

مرسی سائیڈ پولیس کے مطابق خاندان نے کتا ایک ہفتے پہلے ہی خریدا تھا

برطانوی لڑکی 30 سال کی عمر میں نانی بن گئی

کیلی ہیلے کا نام برطانیہ کی سب سے کم عمر نانی کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

 انگلینڈ میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

مسافروں کے لیے ویکسی نیشن کی شرط  ختم کردی گئی

زود پشیماں کا پشیماں ہونا: عراق و افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوسکتا ہوں، ٹونی بلیئر

سیاسی رہنما کا یہ کردار ہی نہیں ہے کہ وہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی برائی کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں، سابق برطانوی وزیراعظم کا انٹرویو

یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آگئی،آج کا دن اہم قرار

دارالحکومت کیف اور خارکیف میں دوبارہ گولہ باری جاری

برطانیہ نے روس کے بینکوں پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا

یوکرین کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد کرتے رہیں گے، برطانوی وزیر اعظم

برطانیہ میں تیز طوفان شہری کی وگ اڑا لے گیا

برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہوگیا ہے

برطانیہ کورونا پابندیاں ختم کرنے کوتیار،اب آئسولیشن کی ضرورت نہیں

کورونا کے ساتھ جینا منصوبہ شروع ہونے کے بعد ٹیسٹنگ کی شرح بھی کم ہونے کا امکان ہے

برطانیہ میں مقیم افغان شہریوں کو غیر قانونی قرار دینے کا خدشہ

افغان شہریوں کے لیے جاری کردہ عارضی ویزوں کی مدت آئندہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز