ویزہ ختم تو گھرجائیں، برطانیہ کی طلبا کو ای میلز، پاکستانی سب سے زیادہ متاثر

5,700 پاکستانیوں نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں، بھارتی، بنگلہ دیشی اورنائیجیرین طلبا بھی شامل

جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 طیاروں کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے ایئر شو میں شرکت

جے ایف 17 تھنڈر نے دوران پرواز فضائی ایندھن کی فراہمی کا مظاہرہ کیا

لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکبہ مارچ

اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند کرکے ان کی زمین واپس کرے ، شرکاء کا مطالبہ

برطانیہ، شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل منظور

پارلیمنٹ کے330 اراکین نے حق، 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا

برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

برطانوی شہریوں کو پاک افغان سرحداور بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے ساتھ ساتھ ایل او سی کے اطراف میں 10 میل تک سفر نہ کرنے کی ہدایت

برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

رفح پر اسرائیلی حملہ ایسی بڑی بات نہیں کہ اسلحہ روک دیں،برطانوی نائب وزیراعظم

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کیلئے قوانین میں تبدیلی کر دی

فیملی ویزا کیلئے بھی کم از کم تنخواہ کی حد 18ہزار600 سے بڑھا کر 29ہزارپاونڈ مقرر

برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام

برطانیہ سائبر حملے روکنے کیلئے کچھ بھی کرنے سے نہیں رکے گا، برطانوی نائب وزیر اعظم

برطانیہ کا پاکستان، افغانستان، انڈونیشیا کے انتہا پسندوں پر مزید پابندیوں کا فیصلہ

خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ کی اجازت، برطانوی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

غزہ جنگ، برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد پر اسپیکر کی اراکین سے معافی

ٹاپ اسٹوریز