بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز

پینشنرز پر ساڑھے سات فیصد ٹیکس لاگو ہونے کا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال سامنے آ گئے

آئندہ مالی سال میں بجٹ کا کل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ہو گا۔

نواز اور شہباز شریف کو رعایت، سندھ کے رہنماؤں کو سزا دی جارہی ہے، بلاول

افغانستان کے معاملے پر پارلیمان کواعتماد میں لیا جائے۔ ہم دفتر خارجہ کی بریفبگ سے مطمین نہیں ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

حکومتی ناکامیوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے، شہباز شریف

3 سال کے دوران بے روزگاری میں اضافہ ہوا، سربراہ ن لیگ

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا، فواد چودھری

مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور اسی شرح سے قوت خرید بھی بڑھ گئی ہے، وفاقی وزیر

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا، فواد چوہدری

ملک میں قوت خرید میں اضافہ خوش آئند بات ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دینے کےلیے پے اینڈ پنشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا8

اپوزیشن کا خراب معیشت کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، شہباز گل

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، معاون خصوصی

بجٹ کی منظوری کو ناکام بنائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بنا سکتی، چیئرمین پیپلز پارٹی

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

معاشی ماہرین پری بجٹ سیمینار میں معیشت کی حقیقت قوم کو بتائیں گے، ن لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز