اجلاس میں ارکان نے ایک دوسرےکو بجٹ کی کتابیں ماریں جب کہ شرجیل میمن ، مکیش کمار چاولہ اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
پنجاب حکومت کا آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا اعلان
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکا، قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی سبطین خان
بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہوتے ہی نا کام ہو گیا۔
کیا آئی جی پنجاب اسمبلی فلور پر تمام انتقامی کارروائیوں پر معافی مانگے گا ؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا استفسار
گزشتہ روز دھاندلی نہ کرتے تو وزیراعظم کے پاس 172ووٹ نہیں تھے، چیئرمین پیپلز پارٹی
قومی اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس سہ پہر 3 کے بجائے 4 بجے ہو گا۔
وفاقی حکومت نے شہریوں کے لیے’میری گاڑی اسکیم‘ متعارف کرا دی ہے۔
مالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا۔
رمیش پوار کی بجٹ کمیٹی اجلاس کے دوران سینیٹئائزر پی جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
قومی اسمبلی نے 263 ضمنی گرانٹس کی کثرت رائے سے منظوری دے دی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان کا رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی رحلت پر افسوس کا اظہار، فاتحہ خوانی
حماد اظہر کی جوشیلی تقریر کے دوران عمران خان بھی مسکراتے، لقمے دیتے اور ڈیسک بجاتے دکھائی دیے۔
مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں کہ اے پی سی بجٹ منظوری سے قبل منعقد ہو، ان کا خیال ہے کہ کامیاب کانفرنس بجٹ کی منظوری پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔













