ہرنائی میں بارش اور سیلاب کی باعث ایمرجنسی نافذ، شاہراہیں اور رابطہ پل متاثر

  ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

بلوچستان میں بارشوں سےاموات کی تعداد45 ہو گئی

مجموعی طور پر صوبے بھر میں 241 مکانات منہدم ہوئے

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں 7 جولائی کو موسلا دھار بارش کا امکان ہے، این ڈی ایم اے

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد18 ہو گئی

حکومت نے ضلع کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر  ایمرجنسی نافذ کردی

بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں، کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ، 6 افراد جاں بحق

مون سون بارشوں سے 13 افراد زخمی ہو چکے ہیں اور درجنوں مکانات گر گئے ہیں، ڈی سی کوئٹہ

کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ریلوے ٹریک پانی میں بہہ گیا، ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

علامہ اقبال ایکسپریس کو جھمپیر کے قریب روک لیا گیا ہے جب کہ عوام ایکسپریس کوٹری ریلوے اسٹیشن پہ روکی گئی ہے۔

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر کے متعدد علاقے جل تھل، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

شہر کے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کے لیے پمپس لگادیے گئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

اسلام آباد، دفعہ 144 نافذ، کورنگ نالہ اور راول و سملی ڈیمز خطرناک قرار

مون سون بارشوں کے حوالے سے ایمرجنسی نمبر کا اجرا بھی کر دیا گیا ہے، ڈی سی اسلام آباد

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں بادل برسنے کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہے گا

کراچی میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ کا دورہ، برساتی نالوں کا معائنہ، احکامات کا اجرا

کچھ علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کی جا سکتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ٹاپ اسٹوریز