اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی

مری، گلیات، آزاد کشمیر، مانسہرہ اور بالاکوٹ میں برفباری کا بھی امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر،اسلام آباد اورپنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک سے بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

مغربی ہوائیں بدھ کی رات کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 9 فروری کو ملک کے بالائی علاقوں تک پھیل جائیں گی۔

بارش اور برفباری کی پیش گوئی

ملک میں بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کاسلسلہ بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز