شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہباز شریف کا نام عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ، سابق چیرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ہائیکورٹ کی جانب سے سابق چیرمین نادرا طارق ملک کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دئے دیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

حمزہ شہباز کو ون ٹائم باہر جانے کی اجازت ملی ہے اور وہ جلد برطانیہ روانہ ہوں گے۔

حکومت کابلاول، مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل  17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا تھا۔

اراکین اسمبلی ای سی ایل میں نام آنے پر خوفزدہ کیوں ہیں، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اراکین اسمبلی کے پاکستان میں کرنے کے لیے بہت سے کام ابھی باقی ہیں لیکن انہیں بیرون ملک جانے میں بہت دلچسپی ہے۔

ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر فرد جرم عائد

عدالت نے آمدن سے زائد اثانے بنانے کے الزام میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہان کو 24 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راؤ انوار ملک سے اس لیے جانا چاہتے ہیں کہ وہ لوٹا ہوا مال وہاں جمع کریں۔

جے آئی ٹی کا سیاسی ہونا ثابت ہو گیا، مصطفیٰ نواز

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جے آئی ٹی کی ساکھ ختم ہو گئی ہے۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، کابینہ کو ای سی ایل معاملے پر نظر ثانی کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ مجھے حیرت ہوئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں172 لوگوں کے نام کیوں ڈال دیے گئے ہیں۔

انکوائری ختم ہونے تک اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے، وزارت دفاع

وزارت داخلہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کا نام متنازع کتاب شائع کرنے پر ای سی ایل میں شامل کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز