بیرون ملک سے آنے والوں کے کورونا ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ دنیا بھر میں پھیلے جے این ون ویرینٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا

رمضان شوگر ملز چلانے کیلئے فوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد

عدالت نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

این سی او سی نے محرم الحرام کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں

محرم کے دنوں میں عزاداروں کے لیئے ڈسپوزیبل برتنوں میں نیازتقسیم کی جائے

سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی

سیاح سفر شروع کرنے سے پہلے موسمی حالات کی معلومات کا حصول یقینی بنائیں، عیدالاضحیٰ پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کے لیے ہدایات

کورونا سے خوفزدہ ہونے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، قادر پٹیل

85 فیصد سے زائد ہماری قوم ویکسینیٹڈ ہے اور بوسٹر کمپین بھی شروع ہو چکی ہے۔

اومی کرون کی نئی قسم، وزیراعظم کی فوری این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت

شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی

کورونا سے نمٹنے کی کوششوں کو عالمی اداروں نے تسلیم کیا، وزیر اعظم

این سی او سی کی ٹیم اور قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

کورونا وائرس میں کمی آ چکی ہے اور اب یہ معمول کا حصہ ہے، اسد عمر

پاکستان آسٹریلیا سیریز کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت

 لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچزمیں بھی اسٹیڈیم فل ہوں گے، پی سی بی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 861 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 20 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 847 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید43افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار232کورونا کیسز رپورٹ

10 فیصد سے کم کورونا والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کو کورونا پروٹوکول پر عملدرآمد کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید33 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 96 ہزار693ہو گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید41 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار 206کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید44 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار 19کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 77 ہزار 573 ہو گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید 47 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار 914 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 70 ہزار 163 ہو گئی

کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 اموات ریکارڈ

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 63 ہزار 111 ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp