این آر او دینے سےحکومت5سال پورے کر سکتی ہے، وزیراعظم

کرپشن کیسز ختم کیے تواللہ کو جواب دہ ہوں گا۔ میری حکومت چلی جائے منظور ہے لیکن ان کے کرپشن کیسز ختم نہیں کروں گا، عمران خان

بھارت اور اپوزیشن چاہتی ہے کہ پاکستان ترقی نہ کرے، فیصل جاوید

ایف اے ٹی ایف کے اوپر بلیک میل کر رہے ہیں، پی ٹی آئی سینیٹر کا اپوزیشن پر الزام

 این آراو نہیں دوں گا، کے نعرے سے لوگوں کے پیٹ بھر جائیں گے؟ شہباز شریف

 تبدیلی سرکار نے عوام کی زندگی تباہ کردی، لوگ پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔

منی لانڈرنگ کی سزا پانچ سے بڑھا کر دس سال کی جا رہی ہے، شہزاد اکبر

احسن اقبال نے قوم کو گمراہ کیا ہے اور وہ جھوٹ بول رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ امور

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیں

حکومت یہ مان لے تو شہباز شریف اور ان کے خاندان کے کیس ختم ہو جائیں گے، شہباز گل

لاہور کو بچانے کیلئے نیا شہر بنانا ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

 اگر یہ منصوبہ نہ بنا تو لاہور کا حال کراچی جیسا ہو گا۔ لاہور کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے اور آبادی پھیلتی جارہی ہے ، وزیراعظم

ایف اے ٹی ایف: اپوزیشن نے بدلے میں این آر او مانگ لیا، فیصل جاوید

 نیب قوانین میں اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم ایسی ہی ہیں کہ عام آدمی کے لیے جیلیں اور ان کے لیے ویلیں۔

حکومت کلبھوشن یادیو کو این آر او دے رہی ہے، بلاول

حکومت کو بھارت کیساتھ نرمی اور ملک کی اہمیت اوروقار پر سمجھوتہ نہیں کرناچا ہیے، خواجہ آصف

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا

حکومت نے سب سے بڑا این آر او دے دیا، شاہد مسعود

حکومت تاجر اور سیاست دانوں میں کیسے فرق کرے گی؟

ٹاپ اسٹوریز