قومی ادارہ صحت کا 2خطرناک بیماریوں سے متعلق انتباہ

قومی ادارہ صحت نے مرس کورونا وائرس اور کانگو بخارایسی موذی بیماری سے بچاؤ کے لیے انتباہی مراسلہ جاری کردیاہے۔ 

این آئی ایچ کیطرف سے صوبوں کو ویکسین بیچنے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برہم

سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ کتوں کے کاٹے کی ویکسین انڈیا سے منگوائی جاتی ہے جو لحمہ فکریہ ہے۔

پاکستان اور چین صحت کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دیں گے

قومی ادارہ صحت پاکستان اور سی۔ ڈی ۔ سی چائنہ کو ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کام کرنے اور باہمی تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کرنی چاہیے،چینی سفیر

پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے وفد کی قومی ادارہ صحت آمد

پبلک ہیلتھ انگلینڈ اور قومی ادارہ صحت اس مقصد کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور سپورٹ جاری رکھیں گے۔

پولیو وائرس کی تشخیص کے حوالے سے قومی ادارہ صحت کا اعزاز

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ نتائج کے مطابق اس سال(2019) کے لئےقومی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے تشخیصی عمل کے proficiency ٹیسٹ میں 100 فیصد سکورکیا۔

پاکستان:دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیا

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2 سے ہے۔ 

این آئی ایچ  کے تحت جاری پانچ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

25  سے 29 مارچ  2019 تک جاری رہنے والے تربیتی پروگرام میں این آئی ایچ کو گلوبل ہیلتھ ڈویلپمنٹ (جی ایچ ڈی)  کا تعاون بھی حاصل تھا۔

ٹاپ اسٹوریز