بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ بچی شہید

شہید ہونے والی بچی کی والدہ اور 12 سالہ بھائی شدید زخمی ہوئے۔

ایل او سی پر بھارتی جارحیت، پاکستان نے احتجاج ریکارڈ کرا دیا

پاکستان نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ناظم الامورکو دفترخارجہ طلب کیا۔

ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت چار شہری شہید

پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو ایل او سی کے خنجر سیکٹر میں گرایا گیا ہے جو 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔

پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کوپٹر مارگرایا

بھارتی کواڈ کوپٹرکنزلوان سیکٹر سے700 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوا، آئی ایس پی آر

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہو گئے۔

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان کا احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے  مطابق بھارت رواں سال جنگ بندی کی ایک ہزار 81 مرتبہ خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔

دراندازی سے متعلق بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، پاکستان

الزامات پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈہ کا حصہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جارحیت، خاتون زخمی

پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثرجواب دیا۔

سیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی: بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، ترجمان دفترخارجہ

ٹاپ اسٹوریز