آٹے کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

روٹی اور نان کی قیمت میں 5، 5 روپے اضافے کا امکان ہے

آٹا بدستور مہنگا، حکومت بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکام

آٹے کے بحران نے حکومتی کی ناقص پالیسی کو عیاں کر دیا اور بحران کوختم کرنے کے حکومت کی تمام ترکیبیں اور اقدامات ناکام ہوگئے ہیں

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا بھی آٹے کے بحران پر برہمی کا اظہار

سندھ کے مختلف اضلاع سے گندم چوری کا ریفرنس دائر کردیا ہے، نیب پراسیکیوٹر

سندھ: آٹے کے سرکاری نرخ طے کیے بغیر منافع خوروں کیخلاف سخت اقدام کا حکم

سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ

چھوٹے صوبوں میں شدید غذائی قلت کا خطرہ ہے، فلورملز ایسوسی ایشن پاکستان

انہوں نے کہا کہ خیبر اور بلوچستان کی فلور ملزاوپن مارکیٹ سے گندم خریدتی ہیں اور اس پر پابندی سراسر زیادتی ہے۔

فلور ملز مالکان کی ہڑتال کی دھمکی، ملک میں آٹے کے بحران کا خدشہ

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چوکر پر عائد سیلز ٹیکس فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ

ٹاپ اسٹوریز