عالمی امداد سیلاب سے متاثرین کی بحالی میں اہم ہو گی، آرمی چیف

پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کے لیے کردار ادا کروں گا، برطانوی ہائی کمشنر

’’سیلاب متاثرین کی بحالی میں بہت سال لگ جائیں گے’’ آرمی چیف نے امداد کی اپیل کردی

وفاقی و صوبائی حکومتوں اور آرمڈ فورسز کے وسائل محدود ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

سیلاب سے متاثر آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور فوج کی امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ

آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے، آئی ایس پی آر

سیلاب متاثرین کی امداد: وزیراعظم کا آرمی چیف اور چیئرمین ایم ڈی ایم اے کو فون

میاں شہباز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلی فونک بات چیت۔

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کیساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر بلوچستان کو ٹیلیفون کیا۔

پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے پہلے سربراہ ہیں جو رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک ہوئے۔

دہشت گردی عالمی خطرہ ہے، آرمی چیف کی عراقی نیوی کے سربراہ سے گفتگو

عراقی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو قربانیاں دی ہیں پاکستان اس کا اعتراف کرتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نئے آرمی سائبر کمانڈ کا دورہ

نئی سائبر کمانڈ کی خدمات کو بتدریج تینوں سروسز کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سعودی عرب اور اماراتی حکام سے رابطہ

آرمی چیف کی پاکستان کے لیے کی جانے والے کاوش کے نتیجے میں پاکستان کے لیے اچھی خبر جلد متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز