آئی ایم ایف وفد کی ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات طے

ملاقات کا مقصد انتخابات سے قبل آئی ایم ایف کے نئے سپورٹ پروگرام کیلئے اِن کی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے۔

آئی ایم ایف معاہدہ ، بجلی کی قیمت میں تین روپے پچاس پیسے کے اضافے کا امکان

ایک روپے کے اضافے سے بھی صارفین پر 100 ارب سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا

آئی ایم ایف سے معاہدہ: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، 55 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیٹرول کی زیادہ سے زیادہ ایکس مل قیمت فروخت 187.80 روپے ہے جب کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 55 روپے عائد کیے گئے ہیں، اوگرا نوٹی فکیشن

پیپلزپارٹی کا پارلیمان سے منظوری کے بغیر آئی ایم ایف معاہدہ مسترد کرنیکا اعلان

نیربخاری نے کہا  پارلیمنٹ کا اجلاس جاری ہے اور معاہدہ کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا گیا۔ پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات حتمی مراحل میں داخل

رائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے تین سالہ پروگرام کے تحت ساڑھے چھ ارب سے آٹھ ارب ڈالرز تک کا قرض حاصل کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز