نئے الیکشن، ان ہاؤس تبدیلی کیلئے تمام آپشن اختیار کرنے کو تیار ہیں،بلاول بھٹو

موجودہ حکومت کو ہٹانے کیلئے جو بھی جمہوری طریقہ اپنانا پڑے گا اپنائیں گے اور پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کے بغیر تبدیلی لائے گی، چیئرمین پی پی پی

ان ہاؤس تبدیلی کی مخالفت کریں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیر اعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز