انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

کراولی اور بٹلر نے اپنی فارم کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور پانچویں وکٹ کے لیے ریکارڈ 359 کی شراکت داری بنائی۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنا لیے

پہلے روز کے اختتام پر کراؤلی 171 اور بٹلر 87 رنز پر کریز پر موجود ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 قومی کھلاڑی شارٹ لسٹ

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفڈ میں 28 اگست، دوسرا میچ 30 اگست جب کہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفڈ میں 28 اگست، دوسرا میچ 30 اگست جب کہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

پورا میچ ہوتا تو ہمارے باؤلرز مشکلات پیدا کرسکتے تھے، وقار یونس

ٹیسٹ میچز ڈے نائٹ کھیلنے کی تجویز کی حمایت کرتا ہوں، پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا

تیسرا ٹیسٹ 21 اگست کو ساوَتھمپٹن میں ہی کھیلا جائے گا۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل بارش کی نذر

پاکستان نے نو وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا رکھے ہیں۔ محمد رضوان 60 اور نسیم شاہ 1 رنز کے انفرادی اسکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں گرین کیپ کی پوزیشن بہترہے، محمد رضوان

ہمارے باؤلرز پوری فارم میں ہیں اور وہ مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو آؤٹ کرسکتے ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم

ساؤتھمپٹن کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے نو وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا لیے ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیلئے سیریز میں کم بیک کرنےکا آخری موقع

پہلا میچ بدقسمتی سے ہارے، امید ہے دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی اچھا پرفارم کریں گے، وقار یونس

ٹاپ اسٹوریز