کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 20 سالہ لڑکی جاں بحق

فائرنگ سے زخمی لڑکی کو پہلے عباسی شہید اور پھر جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

ٹاپ اسٹوریز