آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی عہدے سے فارغ

پولیس سروس گریڈ 21 کے خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا عارضی چارج سونپ دیا گیا۔

پنجاب پولیس کے سربراہ کی تبدیلی کا بھی امکان

آئی جی پنجاب کے متبادل کے طور پر تین امیدواران سامنے آئے ہیں۔

خواتین کی کالز پر 15 منٹ میں پولیس رسپانس کو یقینی بنانے کا فیصلہ

آئی جی پنجاب انعام غنی نے تمام اضلاع میں اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل قائم کرنے کا حکم جاری کردیا۔

گریٹر اقبال پارک مقدمہ، عمر قید یا سزائے موت ہوسکتی ہے، آئی جی پنجاب

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن مقدمے کی ازخود نگرانی کریں، انعام غنی کی ہدایت

آئی جی پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد: 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے معطل کیے جانے والے تمام افسران کو فوری طور پر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس ٹیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

عابد ملہی کو اس کے سالے کے موبائل نمبر کی مدد سے ٹریس کیا گیا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عدالت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر وفاق اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔

خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزمان کو گرفت میں لایا جائے، آئی جی

اگر آئندہ مستقبل میں ایسا واقعہ رونما ہوا تو علاقے کے ذمہ دار پولیس افسر کو جواب دینا پڑے گا، انعام غنی کی پہلی ویڈیو لنک کانفرنس میں ہدایت

موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزمان تک پہنچنے کیلئے ثبوت مل گئے ہیں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہماری کوشش ہے جلد ملزمان تک پہنچ جائیں

انعام غنی نے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھال لیا

پنجاب پولیس کو مکمل طور پر غیر جانبدار بنانے میں کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز