ضمنی انتخاب میں پاک فوج کے جوان الرٹ رہیں گے، الیکشن کمیشن سندھ

ضمنی انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔

ملک میں بحران کی وجہ غیرمنتخب اداروں کا سیاسی کردار ہے، فواد چودھری

اسمبلیاں اسٹیٹس کو کی علامت ہیں اس لیے نظام میں شامل ہونا اس سسٹم کو تحفظ دینا ہے۔

فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن کا انتباہ

انتخابات کی تیاریوں میں فنڈز کی کمی کے باعث مشکلات پیش آرہی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن کی سیکریٹری خزانہ سے ملاقات

سائفر غریب کا مسئلہ نہیں ہے ، مہنگائی، بے روزگاری اہم ایشو زہیں، شیخ رشید

عمران خان کے پاس کال دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، سابق وزیرداخلہ

ضد اور انا چھوڑ کر انتخابات کا فوری فیصلہ کیا جائے، شیخ رشید

سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید

عمران خان ملک کے لیے سوچ رہے ہیں اور ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں۔

سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفی دے دیا

وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست تسلیم کی ہے

کچھ لو، کچھ دو کے فارمولے کے تحت چلنا چاہیے،سیاستدان اکھٹے نہ ہوئے تو تاریخ ذمہ دار ٹھہرائے گی، پر اعتماد ہوں جلد راستہ نکل آئیگا، صدر مملکت

ہٹ دھرمی سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اپنی رائے نہیں دینا چاہتا، ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

عمران خان کا حقیقی مسئلہ ذاتی انا، تکبر اور اقتدار کی ہوس ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کا مقصد کوئی انتخابات نہیں بلکہ اپنے مقدمات ختم کرانا ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز