اسمبلیوں میں جانے کا فائدہ نہیں، ہمارے 3 اراکین اسمبلی کو اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا، عمران خان

ایم کیو ایم کو اکھٹا اور باپ کو پی پی میں شامل کرایا جا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سینئر صحافیوں سے بات چیت

افغانستان میں نمائندہ حکومت قائم ہونی چاہیے، حامد کرزئی

افغانستان کو امریکا، روس اور چین کے درمیان اختلافات کا مرکز دیکھنا نہیں چاہتا

امریکہ کی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہے، روسی وزیر خارجہ

اگر کوئی ایسے خیالات کی سرپرستی کرتا ہے تو اس طرح کے منصوبوں کے ممکنہ نتائج کے متعلق بھی احتیاط سے سوچے، سرگئی لاوروف کا انتباہ

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان،38افراد ہلاک

3 لاکھ 15ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع

امریکہ، اسلام آباد میں مقیم اپنے سفارتی عملے کو محتاط رہنے کی وارننگ

سفارتی عملہ منعقدہ تقاریب، عبادت گاہوں اور زیادہ ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کرے، امریکی سفارتخانے کا مشورہ

افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی تباہ کن قرار

پابندی سے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا ہو گی ، انتونی بلنکن

امریکہ کی ترکیہ کو دھمکی

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، امریکی جنرل

دو سال کی عمر میں بچھڑنے والی خاتون کی 50 سال بعد والدین سے ملاقات

 میلیسا ہائی سمتھ نامی خاتون1971 میں لاپتہ ہوگئیں جب وہ صرف 22 ماہ کی تھیں۔

امریکہ چین کی  تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے پریشان

2035 تک چین کے پاس 1500 جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز