کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے داخل ہونے پر پابندی

یونیورسٹی کے نئے ڈائریکٹر محمد اشرف کو طالبان تحریک نے مقرر کیا ہے۔

طالبان کے ساتھ سی پیک میں شمولیت پر بات ہوئی، منصور احمد خان

نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ بعد میں آئے گا، سفیر

اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی، افغانستان کی سابقہ حکومت کے نمائندے نے نام واپس لے لیا

ملین ڈالرز کا سوال ہے کہ موجودہ سیشن سے افغانستان کی جانب سے کس کا خطاب ہو گا؟

افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، حقیقت پسندانہ سوچ کا مظاہرہ کریں: وزیر خارجہ

مخدوم شاہ محمود قریشی کی لندن میں برطانوی پارلیمنٹیرینز کے وفد سے ملاقات۔

کابل ہوائی اڈے کا آپریشن، ترکی نے شرط لگا دی

معاہدہ سے قبل طالبان ایک جامع حکومت تشکیل دے، ترک صدر

امریکا افغانستان کے 9 ارب ڈالر جاری کرے، شاہ محمود

افغان مسئلہ حل کرنا صرف ہمارا کام نہیں، وزیرخارجہ

نجی ایئرلائن کو اسلام آباد سے افغانستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت

پاکستان طالبان حکومت میں پروازوں کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

افغان مجاہد کا کارنامہ: زیادہ دور تک مار کرنے والی الیکٹرک گن ایجاد کر لی

شفیع اللہ بلال نے امریکہ سمیت دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

سی پیک میں شمولیت چاہتے ہیں، امن کے بعد تجارت اولین ترجیح ہے: ذبیح اللہ مجاہد

چاہتے ہیں کہ افغانستان کو پشاور سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے، ترجمان طالبان

افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، امریکی محکمہ دفاع

فضائی حملوں کے لیے استعمال ہونے والی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں، جان کربی

ٹاپ اسٹوریز