افغانستان: امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

 انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔

یہ بات یقینی بنائیں کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غلط استعمال نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

سیکرٹری تجارت نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے اور آپریشنل سطح پر درپیش امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا، دو فوجی ہلاک

امریکی فوج نے واقعہ کی تصدیق کی تاہم ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات نہیں بتائیں

’افغانستان سے قیدیوں کی رہائی میں پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا‘

افغانستان میں قیدیوں کی رہائی میں کردار ادا کرنے والے تمام فریقین کی کوششوں کو سراہتے ہیں، عمران خان

 افغان مفاہمتی عمل: تین طالبان رہنماؤں کی مشروط رہائی

تینوں طالبان رہنماوں کو 2014 میں افغانستان کی حدود سے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا، خبر ایجنسی

رہبر کمیٹی کا فیصلہ ہی اے این پی کا ہوگا، اسفندیار ولی خان

اگر رہبر کمیٹی کوئی متفقہ فیصلہ نہیں کرتی ہے تو پھر اے این پی اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہوگی۔

پاکستان نے پولیو کے متعلق حقائق چھپائے، برطانوی جریدہ

پاکستان میں ایک درجن سے زائد بچے پی ٹو کا شکار ہوچکے ہیں۔

کابل: پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن دوبارہ کھل گیا

پاکستانی سفارتخانہ روزانہ کی بنیاد پر افغانیوں کو بغیر کسی فیس کے تین ہزار ویزے جاری کرتا ہے، ذرائع

فائن آٹے کے بعد میدے اور سوجی کے برآمدات پر بھی پابندی کا فیصلہ

ملک میں گندم کی قلت ہے تو عالمی منڈی سے بنا درآمدی ڈیوٹی کی ادائیگی کے گندم درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ عاصم رضا کا مطالبہ

افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ: چھ جوانوں اور ایک خاتون سمیت گیارہ زخمی

پاک فوج نے جوابی کارروائی میں افغان سرحدی چوکیوں کندکسی و دلبر کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا اور چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز