افریقہ پولیو سے پاک براعظم قرار

افریقہ کے 47 ممالک میں پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

دو ملین ڈالرز کے لالی پاپ کا منصوبہ: وزیر تعلیم کی وزارت لے گیا

میڈا گاسکر کے صدر نے وزیر تعلیم کے تیار کردہ منصوبے کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دے دیا۔

افریقہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کیلئے خوشخبری

پی آئی اے کی پرواز  200 سے زائد افریقی شہریوں کو لے کر  کراچی سے روانہ ہو گی۔

کورونا کے دوران افریقہ میں ملیریا سے دگنی اموات کا خدشہ ہے، ڈبلیو ایچ او

رواں سال کیڑے مار ادویات کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے مچھروں کے کاٹنے سے ملیریا پھیل سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

مالی: دہشتگردوں کے حملے میں95 افراد ہلاک

حملہ آوروں نے پہلے گاؤں کو آگ لگائی اور بعد ازاں جان بچانے کے لیے بھاگنے والے افراد کو گولیوں کا نشانہ بنایا

افریقی ملک مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

مالی کے صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا نے وزیراعظم سومیلاؤ بوبیی میگا اور ان کی کابینہ کے اراکین کا استعفی منظور کرلیا ہے۔

افریقی ملک مالی کے گاؤں پر حملہ، 130 افراد ہلاک

مالی میں شکاری قبیلے نے مقامی گاؤں پر حملہ کر دیا۔

کانگو کے ڈاکٹر ڈینس، عراق کی نادیہ مراد نے نوبیل انعام جیت لیا

اوسلو: کانگو کے ڈاکٹر ڈینس مکویگے اورعراق کی نادیہ مراد نے 2018 کا ’امن کا نوبیل‘ انعام جیت لیا ہے۔

تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 136 سے زائد افراد ہلاک

ڈوڈومہ: افریقہ کے ملک تنزانیہ کی ایک جھیل میں کشتی ڈوبنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز