عمران خان کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں، اعظم سواتی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو انصاف ملنا چاہیے، کائرہ

کمیشن پر اگر ارشد شریف کی فیملی کو اعتراض ہے تو میں وزیراعظم سے بات کروں گا، وزیر اعظم کے مشیر کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

عمران خان اپنی عادت سے مجبور، اعظم سواتی نے جھوٹے الزامات لگائے، وزیر داخلہ

ایف آئی اے نے درست مقدمہ درج کیا اور ضابطہ مکمل ہونے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

ججز تقرری میرے پاس ہی آنی ہے، انصاف دینے کا حلف لوں گا، اعظم سواتی

ایف آئی اے نے مجھے سفید لباس میں ملبوس کن درندوں کے حوالے کیا؟ رہنما تحریک انصاف

اپنا معاملہ دنیا کے ہر انصاف کے فورمز پر اٹھاؤں گا، اعظم سواتی

ملک، جمہوریت، اخلاق اور کردار اس طریقے سے نہیں چل سکتے۔

اعظم سواتی کا مزید ایک دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

یہ سواتی کی بجائے سوات پر نظر رکھیں نا۔سوات کا پہلا شھید میرے گھر کا ہے، بابراعوان

اعظم سواتی مکمل طور پر فٹ قرار

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اعظم سواتی کا طبی معائنہ کرانے کی ہدایت کی تھی۔

اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا، بہت ہو چکا، عوام فیصلہ کریں گے حکمران کون ہوں گے؟ شبلی فراز

عمران خان کی قیادت میں پوری قوم یکجا ہے، ان کی ایک کال پر ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی میڈیا سے بات چیت

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار، تشدد کا الزام، عدالت میں پیش، دو روزہ ریمانڈ

اعظم سواتی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کیا، ذرائع

فواد چوہدری، اعظم سواتی کی معافی قبول، آئندہ محتاط رہیں: الیکشن کمیشن

ہم چاہتے ہیں الیکشن کمیشن با اختیار اور ہر لحاظ سے مضبوط ہو، اعظم سواتی

ٹاپ اسٹوریز