ڈینگی کے وار تیز، ملک بھر میں کیسز میں اضافہ

کراچی میں24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 201 نئے کیسز سامنے آگئے

ڈالر کا اتار چڑھاؤ، گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ؟ کتنی کمی ہوئی؟

فارچونر لیجینڈر کی قیمت اس وقت ایک کروڑ 58 لاکھ 30 ہزار ہے۔

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: شہریوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ گئیں

گوجرانوالہ میں ہری مرچ 400 روپے فی کلو، لیموں 400 روپے فی کلو، ادرک 450 روپے فی کلو اور لہسن 400 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی

رواں سال گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ تک کا اضافہ ہوا۔

بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

کورونا متاثرین کی تعداد 8.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

نیپرا نے بجلی 2 روپے 86 پیسے مہنگی کر دی

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، نیپرا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری ارسال

پیٹرول فوری طور پر 27 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 35 روپے فی لیٹر تک مہنگا کردیا جائے، سمری میں تجویز

سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 968 روپے ہو گئی۔

کراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد تک پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز