انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 159.40 روپے تک پہنچ گئی ہے

ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ڈالر 19 پیسے، فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید توانا ہو گیا۔

گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

نئی قیمتوں کا اطلاق صرف50 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر ہوگا

حکومت نے 78 ادویات کی قیمت کم کر دی

انتہائی ناگزیر حالات میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتیں کم کی گئی ہیں

گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافے کی سفارش

حکومت نے منظوری دی تو نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہوجائے گا اور اضافہ مال سال 2019-20 کیلیے ہوگا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

حکومت نے رمضان المبارک سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

امریکی اور برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں اضافے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر پڑے گا

ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی

ڈریپ نے لاہور،کراچی اورپشاورمیں غیرقانونی اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کیں

سونے کی قیمت میں 150 روپےفی تولہ اضافہ

10گرام سونے کی قیمت114روپے اضافہ ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز