دالیں، گھی اور گوشت سمیت 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

چین کی شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنےکی ہدایت

شدید بارشوں سے فصلوں کو نقصان پہنچا اور کورونا لاک ڈاؤن کے سبب سپلائی چین بھی متاثر ہوئی ہے

نینشل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی: 7 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہوا ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں بریفنگ

ٹماٹر، گھی، لہسن، آلو، چاول اور گڑ سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح 12.66 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات

نیوزی لینڈ: کورونا کا ایک کیس، ملک بھر میں لاک ڈاؤن

حکام فرض کر رہے ہیں کہ یہ کورونا کی ڈیلٹا قسم ہے

مہنگائی میں آٹھویں ہفتے بھی اضافہ: 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

کم آمدنی والے طبقے کے لیے مہنگائی 16.60 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

آٹا، چینی، گھی، تیل،گوشت، ٹماٹر، چاول اور پیاز سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

دال مونگ، آلو، دال ماش، چکن اور دال چنا کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

رمضان میں قیمتیں کم ہو رہی ہیں، ٹماٹر 20 روپے کلو مل رہا ہے: شہباز گل

قائد اعظم کے بعد عمران خان نے زیادہ جدوجہد کی، ان کی جدوجہد کے باعث آج قانون سب کیلیے برابر ہے۔

مہنگائی: ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

زندہ مرغی، آلو، ٹماٹر، دودھ، گھی، مٹن، خوردنی تیل اور دہی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات

ٹاپ اسٹوریز