وزارت تعلیم کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

پیرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8 ہزار سے زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا

مکمل فیس وصول کرنے والے اسکولز کیخلاف ایکشن ہوگا، شفقت محمود

متاثرہ والدین رسید لائیں اسکول کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر تعلیم

سندھ حکومت نے اسکول فیسوں میں رعایت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے بیان کے بعد درخواستیں نمٹا دیں۔

اسکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل

عدالت عالیہ سندھ نے صوبائی حکومت سے 22 اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کی ہدایت

پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا

والدین کو اسکول فیس 20 فیصد کم ادا کرنے کی ہدایت

ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ جن والدین نے اسکول مالکان کو ارب پتی بنایا یہ ان کو بھی ریلیف دینے کو تیار نہیں ہیں

سندھ: تعلیمی اداروں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایت

عمل درآمد نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے گی، محکمہ تعلیم

نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین سراپا احتجاج

لاہور کی لبرٹی مارکیٹ احتجاج میں والدین سمیت بچوں کی بڑی تعداد شریک

فیسوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود نجی اسکولوں کی من مانیاں جاری

بچوں کے والدین نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)کے آگے شکایتوں کے انبار لگا دیے۔

عدالت نے نجی اسکولز کو موسم گرما کی فیس وصولی سے روک دیا

عدالت نے دو ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز