’برگر‘ کی بحث: ڈی سی اسلام آباد، ٹوئٹر صارفین میں دلچسپ گفتگو

ٹوئٹر پر ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات اور صارفین کے درمیان ’برگر‘ کے موضوع پر ہونے والی دلچسپ گفتگو نے کئی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح  کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

خدیجہ صدیقی کا خواتین کو ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا پیغام

سپریم کورٹ کے فیصلے سے امید پیدا ہوئی ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، خدیجہ صدیقی

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان

ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

سانحہ ساہیوال کا واقعہ آمریت کے دور کی یاد تازہ کرتا ہے، خورشید شاہ

اس واقعے کے پیچھے کیا عوامل تھے انہیں بے نقاب کرنے کے لئے حکومت پارلیمانی کمیٹی بنائے، رہنما پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

پی ایس ایل 4، جنون اور پٹ بل افتتاحی تقریب میں چار چاند لگانے کو تیار

دیگر فنکاروں میں بونی ایم، فواد خان، ینگ دیسی، آئمہ بیگ اور شجاع حيدر بھی شامل ہیں

وزیراعظم کی سی پیک پر کام تیز کرنے کی ہدایت

پاک چین تعاون سے زرعی وصنعتی شعبوں کوترقی ملےگی، عمران خان

اسکول فیسوں میں کمی، مالکان نے سہولتیں کم کردیں

اسکول انتظامیہ نے سرد موسم میں ہیٹرز بھی بند کر دیئے ہیں، والدین کا شکوہ

کارگیل کا پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

 کارگیل اگلے پانچ برس میں پاکستان کے زرعی شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گی۔

آخری دم تک انصاف کے لیے لڑوں گا، جسٹس آصف کھوسہ

فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بطور چیف جسٹس انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔

ٹاپ اسٹوریز