سرعام پھانسی دینے سے معاشرہ ٹھیک نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ

تعلیمی اداروں میں بچوں پر جسمانی تشدد کیخلاف بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے پر سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری

پی ٹی آئی خواتین نا اہلی کیس: عدالت نےدرخواستیں مسترد کر دیں

درخواستگزار نے استدعا کی تھی کہ مذکورہ خواتین کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نا اہل کیا جائے

اسلام آباد: عدالت آج پی ٹی آئی کی خواتین اراکین اسمبلی کے متعلق فیصلہ سنائے گی

ملیکہ بخاری، تاشفین صفدر اور کنول شوزب کی نااہلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

راولپنڈی: لیگی رہنما احسن اقبال کی جیل سے رہائی کے بعد پھر طلبی

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو نیب راولپنڈی کی جانب سے 28 فروری 2020 کو طلب کر لیا گیا ہے۔

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانتیں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے ن لیگی رہنماؤں کی رہائی کا حکم دیا

سوشل میڈیامجوزہ قوانین، حکومت کو جواب جمع کرانے کا حکم

رولز 2020 کے تحت نیشنل کوارڈینیٹر 50 کروڑ تک جرمانہ کر سکے گا، عدالت میں درخواستگزار کا بیان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسکولوں میں تشدد فوری روکنے کا حکم

عدالت نے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر حکومت سے پانچ مارچ تک جواب طلب کرلیا ہے

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

وفاقی حکومت ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کر سکتی اور تمام ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس ملے گا، عدالت

طیبہ تشدد کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

عدالتی فیصلہ بظاہرانصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے اور فیصلہ دینے سے پہلے شواہد کا صحیح جائزہ نہیں لیا گیا، ملزم سابق سیشن جج راجہ خرم علی خان

ٹاپ اسٹوریز