پاکستان کی اسرائیلی اقدامات پر نظر رکھنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنانے کی تجویز
اسرائیل عالمی امن و سلامتی کے لیے مستقل خطرہ بن چکا ہے ، اسحق ڈار کا دوحہ اجلاس سے خطاب
اسحق ڈار کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ، قطر پر حملے کی مذمت
اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں ، دونوں رہنمائوں کی گفتگو
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 6 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
وفود کی سطح پر مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور چین کا ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان
پاکستان کیساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں ، چینی وزیر خارجہ کی اسحق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس
اسحق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ ، سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کیساتھ کھڑے ہیں ، ڈیوڈ لیمی
اسحق ڈار کا ترکیے کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار
غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ، اسحق ڈار
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ، اسحق ڈار
امریکا سے دو تین دن میں ٹیرف پر معاہدہ ہو جائے گا ، بھارت سے کہیں بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پریس کانفرنس
ڈیفالٹ کا خطرہ دفن کر دیا ، ہمارا ہدف پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہے ، اسحق ڈار
پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو ملک ڈیفالٹ کر چکا ہوتا ، نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
اسرائیلی حملے علاقائی و عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ، مشکل کی گھڑی میں ایران کیساتھ ہیں ، پاکستان
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لے ، اسحق ڈار
اسحق ڈار کا افغان وزیر خارجہ سے رابطہ ، اعتماد کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
تعلقات کو سفیروں کی سطح تک بڑھانا دونوں ممالک کے درمیان اہم پیشرفت ہے ، افغان وزیر خارجہ
اسحق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
دونوں رہنمائوں کا خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
خضدار حملہ ناقابل برداشت ، بھارت کو شکست سے سبق سیکھنا چاہئے ، اسحق ڈار
دہشتگردی کے مسئلے پر مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کرنا ہو گا ، سینٹ میں اظہار خیال
اسحق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر سے ملاقات ، اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے ، لیو جیان چائو
اسحق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، جنگی جنون پر مبنی پالیسیوں کی مخالفت
امن اور پائیدار ترقی کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، سینٹ میں متفقہ قرارداد منظور
پانی 24 کروڑ پاکستانیوں کی لائف لائن ہے ، کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو جواب ماضی جیسا دیا جائیگا ، اسحق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل کابل جائیں گے ، افغان حکام سے اہم معاملات پر بات کرینگے
سکیورٹی، تجارت، رابطوں اور عوامی تعلقات سمیت تمام امور پر بات ہو گی ، ترجمان دفتر خارجہ
فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھیں گے ، اسحٰق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنیکی تجویز پریشان کن ، دو ریاستی حل ہی منصفانہ آپشن ہے ، اسحق ڈار کی گفتگو
نگران وزیراعظم کے لئے اسحاق ڈار کے نام پر غور ، حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مشاورت سے ہو گا
الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 230 میں ترمیم بھی زیر غور
سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ،اسحق ڈار
پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے ، مستقبل میں معاملات مزید بہتری کی طرف جائیں گے
تمام قوانین کو روند کر مفرور اسحاق ڈار کو درآمد کرکے وزیر خزانہ لگایا گیا، فواد چودھری
ملک کی معیشت مسلسل تباہی کا شکار ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے، رہنما تحریک انصاف

