لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانیں گے، مجھے ظالم نظام میں نہیں جینا: مصطفیٰ کمال
حکومت سندھ کراچی کے شہریوں پر ظلم بند کرے، بلدیاتی بل کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے چیئرمین پی ایس پی کا خطاب
کراچی: ڈپٹی میئر کا انتخاب ایم کیو ایم کے امیدوار نے جیت لیا
ایم کیو ایم کے امیدوار ارشد حسن 194ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی پی پی کے کرم اللہ وقاصی 78 ووٹ حاصل کرسکے
ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ نا اہل قرار
ارشد وہرہ ایم کیو ایم پاکستان چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر نااہل ہوئے