ن لیگ کا مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے غریب اور متوسط طبقے کی  زندگی اجیرن کردی، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نواز شریف کی عیادت کیلئے لندن جائیں گے

لیگی رہنماؤں کا وفد جمعرات کو اسلام آباد سے 11 بجے لندن روانہ ہو گا جہاں وہ شہباز شریف اور نواز شریف سے مشاورت کے بعد پیر کو واپس پہنچے گا۔

نیب کوئی قابل اعتبار ادارہ نہیں، لیگی رہنما احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی ایما پر حکومت نے شہباز شریف کے اثاثے سیل کر دیے ہیں

متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل صبح طلب

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرصدارت اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس صبح ساڑھے نو بجے اپوزیشن چیمبر میں ہوگا۔

فارن فنڈنگ کیس ملک کی سب سے بڑی چوری ہے، احسن اقبال

مدت ملازمت میں توسیع دینا وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ پی ایم ایل (ن) کے مرکزی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

نیٹو سپلائی کی وجہ سے ہمارا انفرااسٹرکچر خراب ہوا، احسن اقبال

لیگی رہنما کا کہنا نیٹو سپلائی میں ہمارا انفرااسٹرکچر استعمال ہوا لیکن ہم نے پیسے چارج نہیں کیے

حکومت سی پیک متنازعہ نہ بناتی تو عالمی غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے پر غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کرنا چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

وزیراعظم ملکی معیشت پر کوئی بات نہیں کرتے، احسن اقبال

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف ایک ہی بات کرتے ہیں این آر او نہیں دوں گا

’عمران خان کی امانت و دیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے’

لیگی رہنما آج نئے بھیس میں پھر قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں,فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز