پی ٹی آئی کا جمعرات کو گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان
پارٹی چیئرمین عمران خان مظاہرین سے اہم خطاب کریں گے، حماد اظہر
’’مودی گجرات کا قصائی’’بلاول بھٹو کے بیان پربھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں
بلاول بھٹو کا بھارتی وزیر اعظم سے متعلق بیان غیر مہذب تھا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
یہ سب ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں، رکاوٹ ہماری جماعت ہے، فواد چودھری
کتنے دن بیٹھنا ہے؟ ہفتے کو بتائیں گے، اگر شہباز شریف اتنا ڈرتے تھے تو پھر وزیراعظم بننے کی کیا ضرورت تھی؟ پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
آئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو مشروط سیکیورٹی دینے پر آمادہ
عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس کو بھی رپورٹ کا حصہ بنایا گیاہے
زلفی بخاری نے اہم قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد کے خارجی اور داخلی راستے بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے
انسانیت کی عمدہ مثال، غریب بائیکیا رائیڈر کا چہرہ کھلکلا اٹھا
واحد سہارا چھن جانے کے بعد نوجوان کی روتے ہوئے ویڈیو نے سب کے دل دہلا دئیے
کل شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے، اسد عمر
ہر شہر میں احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
جتھہ کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست۔
منتخب نمائندوں کی تضحیک، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج
امید ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے منتخب نمائندے کو انصاف ملے گا، شاہ محمود قریشی
عمران خان نااہل، ملک بھر میں پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پی ٹی آئی کارکنان نے اہم شاہراہوں کو بند کر کے احتجاج کیا۔
اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کیلئے جگہ مختص کی جائے، تاجر رہنما کی عدالتوں سے درخواست
جو بھی جتھہ آتا ہے اسلام آباد میں آکر بیٹھ جاتا ہے، ہمارے حقوق کی حفاظت کون کرے گا؟ شیخ جمشید کا پریس کانفرنس سے خطاب
گلگت: احتجاج کے باعث بند روڈ پر پھنسےوزیرعبید اللہ گلگت بلتستان پہنچ گئے
مظاہرین نے چلاس جلکھڈ روڈ بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا
ایران میں طالبات نے اسکارف اتار کر ہوا میں لہرا دیئے
احتجاجی مظاہروں میں طالبات اسکارف اتار کر ایرانی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
جب بھی کال دوں سب نے نکلنا ہے،حقیقی آزادی کی حفاظت کرنی ہے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی عہدیداروں سے حلف لے لیا
کسانوں کا دھرنا بلاجواز ہے، ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں، وزیر داخلہ
ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا۔
خیبر پختونخوا کی جامعات کے ملازمین کا دوسرے روز بھی بنی گالا میں احتجاج
رطرف ملازمین میں 12 سال ملازمت کے حامل افراد بھی شامل ہیں۔
اسلام آباد:پی ٹی آئی کےممکنہ احتجاج اور دھرنے کی کال،ریڈ زون سیل
ابھی تو اسلام آباد بند کرنے کی کوئی کال ہی نہیں دی ابھی سے پورا شہر قلعہ بنا رہے ہیں، فواد چودھری
پی ٹی آئی نے ستمبر کے آخر میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا
عمران خان پشاور کے بجائے لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے
گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے
پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت3 ہزار روپے من مقرر
تحریک انصاف آج الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کرے گی
پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت دے دی گئی ۔

