گلوکار ابرار الحق کورونا کا شکار کیسے ہوۓ؟

کورونا میں عام زکام سے کم تکلیف ہوتی ہے تاہم اگر کوئی شخص سانس کی بیمار میں مبتلا ہے تو اس کو کورونا سے زیادہ مسائل ہو سکتے ہیں، ابرارالحق

ابرارالحق کو خشک کھانسی، بخار کی شکایت، ملنے جلنے والوں کو احتیاط کا مشورہ

گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے بھی میرے ساتھ ملاقات کی ہے ان تمام کو احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں

اسلام آباد پولیس کا تھیلیسمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ

آئی جی اسلام آباد اور اسلام آباد پولیس کے انتہائی شکرگزار ہیں، ابرار الحق

5 ہزار کارکنوں کو کورونا سے نمٹنے کیلئے تربیت دے رہے ہیں، ابرار الحق

دیگر ممالک کے عوام فوراً اپنی حکومت کی بات مان لیتے ہیں مگر پاکستان کی عوام میں آگاہی کی کمی ہے، چیئرمین ابرارالحق

گانے میں مردوں کی تذلیل کرنے پر ابرار الحق معافی مانگیں، عدنان اصغر

گانے میں میں بار بار مرد ذات کو نیچا دکھانے والے الفاظ کا استعمال گیا گیا ہے۔وکیل

ابرار الحق کا نیا گانا ’’چمکیلی‘‘ ریلیز ہو گیا

چمکیلی کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ابرار الحق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں کیا گیا۔

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی پر حکم امتناع برقرار

ابرار الحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت 12 دسمبر تک معطل رہے گا، عدالت

گلوکار ابرار الحق کو انجمن ہلال احمرکا چیئرمین مقررکرنے کا اقدام چیلنج

سعید الہی کی طرف سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت گزشتہ روز جاری ہونے والے ابرارالحق کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے۔

ٹاپ اسٹوریز