باجوڑ دھماکے کے مزید 2 زخمی چل بسے ، تعداد 7 ہو گئی
26 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں ، پولیس
جاپان ، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 126 ہو گئی ، ہزاروں گھرانے پانی اور بجلی سے محروم
اشیکاوا صوبہ سب سے زیادہ متاثر ، سینکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، حکام
جاپان ، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی ، 151 افراد لاپتہ
آفٹر شاکس کے باعث اشیکاوا میں پانی کی پائپ لائنوں کو شدید نقصان ، متعدد علاقوں کو فراہمی معطل
جاپان میں زلزلے سے ہلاکتیں 24 ہو گئیں ، درجنوں عمارتیں تباہ ، ہزاروں گھروں کو بجلی معطل
متاثرہ علاقوں کی شاہراہیں اور بلٹ ٹرین سروس بند ، سونامی وارننگ ایڈوائزری میں تبدیل