تازہ آڈیو لیک نے عمران خان کی منافقت کا پردہ فاش کر دیا ہے۔
ہماری جنگ ضمیر فروشوں کے خلاف ہے، وزیر مملکت
منحرف اراکین کو سزا دینا غداروں کو سزا دینے کے مترادف ہے
صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کے جواب مانگے گئے ہیں
خچر خریدنے کا پلان ناکام ہوگا، فواد چودھری
ادارے آئین میں رہتے ہوئے کام کریں تو مسائل پیدا نہیں ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی
ماتحت عدالت نے وزیراعظم کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے لہٰذا عدالت ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، درخواست
سینیٹرز کے اعتماد پر مشکور ہوں، آئندہ بھی ایوان بالا کو غیر جانبداری سے چلاؤں گا، سنجرانی
احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کی ضرورت نہیں۔