انٹرنیشنل اتھلیٹک چیمپئن شپ: پاکستان نےایک گولڈ، ایک سلور اور ایک برونز میڈل جیت لیا
قومی اتھلیٹ شجر عباس نے 100 میٹر سپرنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید نے گولڈ میڈل جیت لیا
عنایہ ڈار عالمی سطح پر جوجسٹو میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر ایم ایم اے فائٹر بن گئیں
پاکستان نے جوجسٹو مقابلوں میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیے
مقابلوں میں دنیا بھر کے ممالک نے حصہ لیا، جس میں پاکستان 11 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کے استقبال کی تیاریاں مکمل
ملک کے لیے گولڈ میڈل جیت کر میرا خواب پورا ہو گیا، حیدر علی
دنیا میں پہلی بار خواجہ سرا اولمپک گولڈ میڈل لینے میں کامیاب
خواجہ سرا کوئین نے گول کر کے اپنے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا اور تاریخ رقم کر دی۔
دنیا کی تیزترین خاتون انسٹاگرام سے اپنی ویڈیوز ہٹانے پر مجبور
ایلین تھامسن ہیرا نے ٹوکیو اولمپکس کے 200 میٹر کا مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کی تھیں
ماؤ زے تنگ کی تصویر والے بیج پہننے پر چینی ایتھلیٹس کو انکوائری کا سامنا
چینی جوڑے باؤ شانجو اور ژونگ تیانشی نے خواتین کی سائیکل ریس جیت کر گولڈ میڈل وصول کیا ہے
دلہن کو فرمائش پر منہ دکھائی میں گولڈ میڈل دوں گا، قومی ریسلر انعام بٹ
قومی ہیرو جب دلہنیا بیاہنے کے لیے مقامی شادی ہال پہنچے تو وہ سیاہ شیروانی اور سیاہ جوتے میں ملبوس گھوڑے پہ سوار تھے۔
موبائل فون مکینک سیف گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لایا
کراٹے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والا پشاور کا مراد خان موبائل فون مرمت کر کے اپنے گھر والوں کی کفالت کرتا ہے
پاکستان نے شطرنج میں بھی کامیابی حاصل کر لی
نیپال میں منعقدہ ایشیئن ایمیچور چیس چیمیئن شپ 2019 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا۔