معیشت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر پنجاب
پاکستان اور یو اے ای تعلقات کو مزید بلندیوں تک لیکر جانا چاہتے ہیں، سردار سلیم حیدر
پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کیا جائے، سلیم حیدر
ایک عرصے سے انٹرنیٹ کو سست کیا گیا ہے۔
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر نے رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب
بل پر علماء کی مختلف تجاویز ہیں جس کو ایک پیج پر لانا ہے، میڈیا سے گفتگو
گورنرپنجاب کے پروٹول کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، گورنر اور عملہ محفوظ
پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کی گاڑی بھی حادثے کا شکار
26ویں ترمیم انصاف کی فوری فراہمی کے حوالے سے اہم سنگ میل ہے ، گورنر پنجاب
عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمے داری ہے ، سردار سلیم حیدر
حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ساتھ ہیں، گورنر پنجاب
کسی کی جرات نہیں ہے کہ وہ مجھے دو کروڑ کیا دو روپے بھی بھیجے، کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ سامنے لائے،سردار سلیم حیدر
پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے
مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن میں سے مخدوم احمد محمود عہدے کیلئے فیورٹ
انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا
الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو 14فروری کو گورنر ہاوس میں مشاورتی ملاقات کی درخواست کی ہے۔
گورنر کو چھوڑیں، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے دے، لاہور ہائیکورٹ
گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی
نواز شریف ایک ماہ میں وطن واپس آرہے ہیں، استقبال کرنے خود جاؤں گا، گورنر پنجاب
مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں، بلیغ الرحمان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو