گورنر سندھ کا دورہ اسلام آباد معمول کے مطابق ہے، شہباز گل

گورنر سندھ کے دورے کو متنازعہ نہ بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو اسلا م آباد طلب کر لیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کچھ دیر میں اسلام آباد کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان ملک سے کرپشن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، گورنر سندھ

 کرپشن کا ناسور ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے ضمن میں آڈیٹر جنرل کا کردار اہمیت کا حامل ہے، عمران اسماعیل

سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضروری اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کے دوران ہدایت۔

کراچی: مروہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، پڑوسی کو گر فتار کر لیا گیا

میبنہ ملزم نواز کو دوران حراست تحقیقات میں بیانات کی تبدیلی کے باعث باقاعدہ گرفتار کیا گیا ہے۔

مسائل کے حل کے لیے ہم سب ایک پیج پر ہیں، گورنر سندھ

 کراچی پیکیج پر کوئی کنفیوژن نہیں ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی پروگرام’بڑی بات‘ میں گفتگو

کراچی نے غیر معمولی بارشوں کا سامنا کیا،گورنر سندھ

جلوس منتظمین کیساتھ مل کر شہر کی صفائی کاعمل مانیٹر کر رہے ہیں، عمران اسماعیل

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی منسوخ

عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد بلا لیا ہے۔

لوڈ شیڈنگ شہریوں کے ساتھ نا انصافی ہے، گورنر سندھ

پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیوایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کا کے الیکٹرک کی کارکردگی پر سخت اظہار برہمی۔

ہر مون سون میں کراچی کا ڈوبنا افسوسناک ہے، گورنر سندھ

وزیراعظم کراچی کے لئے بہت فکرمند ہیں، وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، عمران اسماعیل

ٹاپ اسٹوریز