کورونا: ڈیلٹا کے خلاف ویکسینز زیادہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہیں، تحقیقی رپورٹ

فائزر ویکسین صرف 42 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے جب کہ موڈرنا ویکسین کی افادیت 76 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

 آزاد کشمیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 25 سے 30 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4 کروڑ خوراکیں لگائی جا چکی

پاکستان میں کورونا مزید تیز ہو گیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 934 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

کورونافنڈز کہاں گئے؟13لاکھ کے کیل،6 کروڑ کا کھانا

30 بیٹ، 60 گیندیں، 24 فٹبال، 40 گڑیا، 24 لڈو اور 24 تاش بھی خریدے گئے

این سی او سی کا کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا گیا

بلاول بھٹو پیدائش سے ہی عدم اعتماد پر چل رہے ہیں، شیخ رشید

پاکستان دنیا کی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے، وزیر داخلہ

فیس بک نے جعلی روسی اکاؤنٹس بند کر دیے

اینٹی ویکس مہم  کا مقصد عوام میں کورونا ویکسین کے خلاف غلط معلومات پھیلانا تھا

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 856 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

سندھ: کورونا، ایک ہزار317 مریضوں کی حالت تشویشناک قرار

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2174 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا کے وار، لگاتار: اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز رپورٹ

ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے مثبت کیسز اور شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا

ٹاپ اسٹوریز