کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کیلئےحکمت عملی تیار

دوسری خوراک کا دورانیہ 3 سے بڑھا کر6ہفتے کر دیا گیا

کوروناویکسی نیشن دوبارہ شروع

ویکسین کی وقتی قلت کے سبب موبائل ویکسینیشن سروس بھی معطل رہی

کورونا ویکسین کی قلت: سندھ میں ویکسی نیشن سنٹر بند

 پنجاب میں  کورونا ویکسی نیشن روک دی گئی ہے

ملک میں کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد خوراکیں موجود ہیں، فیصل سلطان

کل تک 15 لاکھ جب کہ 22جون تک 25 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

پنجاب: کورونا ویکسین کی کمی، ویکسینیشن کا عمل روکنے کا فیصلہ

پنجاب میں کورونا ویکسین کاایک دن کا اسٹاک موجود ہے۔ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز اتوار کی شام تک پہنچ جائیں گی ۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 57 اموات

کوروناوائرس کے 1 ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

امریکہ 50 کروڑ کورونا ویکسین غریب ممالک کو دے گا

عطیہ کی جانے والی ویکسین دو سال کے عرصے میں فراہم کی جائے گی۔

کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے ایک ارب ڈالر کی منظوری

ایک ارب ڈالر کی کین سائنو، سائنو فارم، سائنو ویک اور فائزر ویکسین خریدی جائے گی، ذرائع

پاکستان میں1کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا عمل مکمل

اس سال کے آخر تک سات کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف ہے، اسد عمر

ٹاپ اسٹوریز