دوحہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز شب ایک بجکر 30 منٹ پر پہنچے گی۔
دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد
اٹلی میں کورونا سے ہلاکتیں چین سے بھی زیادہ ہیں جہاں مزید چار سو ستائیس اموات سے مجموعی طور پر تین ہزار چار سو پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں
علمائے کرام اور میڈیا احتیاط اورآگاہی کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے انتظامات کو یقینی بنائیں، ڈاکٹر عارف علوی
کھلے رہنے والے محکموں میں غیر ضروری 75 فیصد عملے کو بھی چھٹی دے دی گئی ہے
ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز باہر سے منگوائے جارہے ہیں، ذرائع
وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ بچوں کا کورونا وائرس سے خیال رکھا جائے، یہی وجہ ہے کہ حکومت کا پہلا فیصلہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا تھا، وزیر تعلیم
بھارتی کرکٹ بورڈ نے کوروناوائرس کےسبب انڈین پریمئر لیگ کا 13 واں ایڈیشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی…
جن مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ مختلف ملکوں سے ہوائی جہازوں پرکراچی پہنچے ہیں، صوبائی وزیرصحتناصر شاہ
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتحاد ایئرلائن نے 67عمرہ زائرین کو آف لوڈ کردیا ہے
عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو پوری دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے
حکومت کو چین میں مقیم پاکستانیوں کی فکر ہے لیکن جذباتی فیصلہ نہیں کرسکتے، معاون خصوصی برائے صحت











