سردخانوں سے نمبر لے کر جاں بحق افراد کے ورثاء سے رابطے کیے گئے ہیں، کمشنر
طوفان کے پیش نظر 13 جون کو تعلیمی سرگرمیوں پر پابندی لگائی گئی تھی
نئے ایس او پیز کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور فیزیکل ٹریننگ سیشن آئندہ ایک ماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔
نسلہ ٹاور کے اطراف چار سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی
نسلہ ٹاور کے ساتھ تجوری ہائٹس کی بھی رپورٹ ساتھ لائیں۔ عدالت
نسلہ ٹاور کو گرانےکےلیےاخبارات میں اشتہارات دے دیئے گئے
کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ہم نیٹ ورک درید قریشی بھی کمشنر کراچی کے ہمراہ موجود تھے
شادی ہالوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، کمشنر کراچی کی ہدایت
ایڈیشنل کمشنر کراچی ون انکوائری آفیسر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
افتخار شالوانی کو روشن علی شیخ کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ بارشوں کے پیش نظر جانی نقصان سے بچنےکے لیے کیا گیا ہے, نوٹیفکیشن
کورونا سے متعلق جاری کردہ اصول وقواعد پر عملدرآمد کرایا جائےگا، کمشنر کراچی
حکومت نے اتوار کے دن بازار کھولنے کی اجازت دینے کے لیے ایس او پیز مانگ لیے ہیں، تاجروں کا دعویٰ












