کابینہ اجلاس: پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر

کابینہ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر فیصل واوڈا، مراد سعید اور فواد چوہدری نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر اعتراض کیا۔

تمام اداروں میں اصلاحات جاری ہیں، شبلی فراز

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا ہے نہ کوئی متبادل پلان، وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس

کابینہ نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 3 منصوبوں کی منظوری دے دی

کابینہ اجلاس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق کی گئی،وزیراطلاعات شبلی فراز

وفاقی کابینہ نے اسلام اباد میں ٹیچنگ اسپتال کی تعمیر کی منظوری دے دی

کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل کیا جائے، شبلی فراز

کابینہ اجلاس: فیصل واوڈا کی اسد عمر، رزاق داؤد اور ندیم بابر کی پالیسیوں پر تنقید

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چودھری کے بیان کا معاملہ بھی وزیراعظم کے سامنے اٹھایا۔

وزیراعظم کی وزارتوں میں ای فائلنگ کے نظام کے نفاذ کو تیز کرنے کی ہدایت

پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی رپورٹس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا، کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

کابینہ اجلاس: غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق رپورٹ نہ دینے والی وزارتوں سے جواب طلب

غیرقانونی بھرتیوں کی رپورٹ نہ دینے والی وزارتوں کو ایک ہفتے کا وقت دیاگیا، شبلی فراز

کابینہ اجلاس میں کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق

کابینہ کوبتایا گیا12اداروں میں خلاف ضابطہ تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نےنوٹس لیتےہوئےایک ہفتےمیں تعیناتیوں سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی ہے

کمیشن رپورٹ سامنے آنے پر مزید ایکشن ہو گا، وزیراعظم

عوام سے رپورٹس پبلک کرنے کا وعدہ پورا کردیااور 25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد قانون کے مطابق ذمہ دارن کیخلاف مزید کارروائی ہوگی، عمران خان

کورونا وائرس،ٹیکس استثنی کے متعلق کابینہ اجلاس

اجلاس میں معیشت پر کورونا کے اثرات، تعمیرات کے شعبہ میں سہولیات دینے اور زخیرہ اندوزں کے خلاف کیے گئے اقدامات کاجائزہ لیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز